خطے میں جنگ کا طبل بجانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی طرف سےخطے میں جنگ کا طبل بجانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔