World News in Urdu
Май
2018

Новости за 02.05.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کی پالیسی دوسرے ممالک کی حاکمیت کے احترام پر مبنی /مراکش کا الزام مردود

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مراکش کے وزير خارجہ کے پولیساریہ تنظیم کی حمایت کے الزام کو بے بنیاد اور مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی دوسرے ممالک کی حاکمیت کے احترام پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہٹا دی گئی

ہندوستان میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین آفس میں80سال سے آویزاں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر غائب کردی گئی ،یونیورسٹی میں1938سے لگی تصویر کوبی جے پی کے رکن اسمبلی نے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی چیف جسٹس کا شیعہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس لیتے ہو ئے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ 11مئی کو کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کیس کی سماعت ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں شب برات میں منجی عالم بشریت کے ظہور کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شب برات اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریبات نہایت ہی عقیدت اور احترام سے منائی گئیں۔ اس موقع پر عوام نے جشن منایا ، گھروں اور سڑکوں کوچراغاں کیا اور منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Ur.mehrnews.com 

شب برات اور امام مہدی (عج) کی ولادت کی مناسبت سے سڑکوں پر چراغانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اہلبیت علیھم السلام کے دوستداروں نے شب برات اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سڑکوں کو چراغاں کیا اور محفلوں ميں بھر پور شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف مراکش کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں

مراکش میں سرگرم گروہ پولیساریہ محاذ نے مراکش کی طرف سے ایران پر عائد الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیساریہ محاذ کو ایران کی حمایت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اس گروہ کا ایران سے کوئی تعلق ہے مراکش کے پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کرے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت عیسی (ع) امام مہدی (عج) کی امامت میں نماز ادا کریں گے

مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخرزمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔