World News in Urdu

امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک

امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا کے شہر سوانح میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

Читайте на сайте