مشترکہ جوہری معاہدے کو توڑنا نہیں چاہیے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کو اس کے متبادل کے بغیر ختم کرنا درست نہیں ہے ۔