سنندج میں شدید بارش سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگيا 03.05.2018 15:54 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر سنندج میں شدید بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔