امریکی صدر ٹرمپ نے بھاری رشوت لیکر گوانتاناموبے سے سعودی دہشت گرد کو آزاد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزارت دفاع نے گوانتاناموبے میں قید سعودی دہشت گرد کو آزاد کرکے سعودی عرب واپس پہنچا دیا ہے اس سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ میں سعودیہ سے بھاری رقم وصول کی ہے۔