پاکستانی فوج کے سربراہ سے امارات کے سفیر کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی ہےجس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔