ہندوستان میں طوفانی بارش کی وجہ سے 92 افراد ہلاک
ہندوستانی ریاستوں راجستھان اور اترپردیش میں گردوبار کے طوفان اور تیز بارشوں سے 92 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔