پاکستانی فوج کے سربراہ 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی 05.05.2018 11:41 Ur.mehrnews.com پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔