شام میں داعش کے ٹھکانوں پرعراقی جنگی طیاروں کی بمباری
عراق کے وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے جنگی طیاروں نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔