برطانیہ کی 3 جنگی کشتیاں قطر کی بندرگاہ پہنچ گئیں 06.05.2018 11:52 Ur.mehrnews.com قطر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی 3 جنگی کشتیاں دوحہ کی بندرگا پہنچ گئی ہیں۔