افغانستان کے صوبہ غزنی میں 31 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی میں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلیے افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 31 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔