World News in Urdu

تہران میں پولیس نے ڈکیتی اور چوری میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کی پولیس نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی ، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 140 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте