کشمیر میں مزيد 6 افراد ہلاک 06.05.2018 16:59 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج نے فائرنگ کر کے یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 6 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔