World News in Urdu

شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی / اشتعال دلانے سے باز رہے/ مذاکرات پر مجبور نہیں ہوئے

شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ واشنگٹن یہ دعویٰ نہ کرے کہ شمالی کوریا امریکی دباؤ کی وجہ سے امن مذاکرات کا حصہ بننے پر مجبور ہوا ہے۔

Читайте на сайте