World News in Urdu
Май
2018

Новости за 07.05.2018

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ کے خلاف تمام گھناؤنی سازشیں ناکام/ حزب اللہ اتحاد کی کامیابی لبنانی عوام کی کامیابی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت اور سکیورٹی کے اعلی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمت کے خلاف دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشیں اور پروپیگنڈے ناکام ہوگئے ہیں انتخابات میں حزب اللہ اتحاد کی کامیابی درحقیقت لبنانی عوام کی کامیابی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام کے سفیر کی لاریجانی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ تہران میں تعینات شام کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحادیوں کی تاریخی فتح

لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کی اتحادی جماعتوں کو تاریخی فتح نصیب ہوئی ہے جبکہ حزب اللہ لبنان کو شکست دینے کے لئے سعودی عرب کے اربوں ڈالر ضائع ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر پشیمان ہونا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر پیشمان ہونا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ شام کو وہابی دہشت گردوں نے تباہ کردیا

شام کو امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں نے کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے شام پر امریکہ اور سعودی عرب نے ملکر دہشت گردوں کے ذریعہ حملہ کیا لیکن شامی عوام اور حکومت نے ملکر دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عراق سے دہشت گردی کی بساط لپیٹ دی گئی

عراقی وزیر خارجہ نے اردن کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراقی حکومت اور عوام نے ملک سے دہشت گردی کی بساط لپیٹ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کو فتح نصیب ہوئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر منحصر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اس کی 11 رپورٹوں میں تائید بھی کی ہے لیکن مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے باقی رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ امریکی صدر کے فیصلے پر منحصر ہے۔