کمبوڈیا میں آلودہ پانی پینے سے 10 افراد ہلاک 08.05.2018 10:57 Ur.mehrnews.com کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 120بیمار ہو گئے ۔