امریکی صدر کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں آج اعلان متوقع
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مشترکہ جوہری معاہدے کی تجدید کا حصہ بننے سے متعلق آج اہم اعلان کریں گے۔