نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر ہندوستان منتقل کے سلسلے میں تحقیقات کا حکم
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر ہندوستان منتقل کرکے منی لانڈرنگ کرنے کے الزام کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔