تہران میں کتاب کی 31ویں بین الاقوامی نمائشگاہ 08.05.2018 17:59 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا سلسلہ جاری ہے۔