فلم / دشمن کو انقلاب اسلامی کا جشن منانا پسند نہیں
صدر حسن روحانی نے دورہ مشہد کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمنوں کو انقلاب اسلامی کا جشن منانا پسند نہیں ہے۔