لبنان میں حزب اللہ کی انتخابات میں کامیابی کے بعد جشن 08.05.2018 17:34 Ur.mehrnews.com لبنان میں حزب اللہ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا ہے۔