World News in Urdu

امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کا فیصلہ تاریخي غلطی

فرانس کے صدر میکرون نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے فیصلے کو امریکہ کی تاریخی غلطی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہیں گے۔

Читайте на сайте