World News in Urdu
Май
2018

Новости за 10.05.2018

Ur.mehrnews.com 

روحانی : امریکہ کی نئی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے خلاف/ اردوغان: امریکہ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے بالکل خلاف ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ شام کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

شام نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 50 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ جس کے بعد اسرائیل پر خوف اور ہراس طاری ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کے مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں

ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں فوج کے ساتھ لڑ کر کسی کو آزادی نہیں مل سکتی۔۔