World News in Urdu

پاکستان کے چیف جسٹس نے پاکستانی وزیر اعظم کو عدالت میں طلب کرلیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے 12مئی کو کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹوز کو پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں طلب کرلیا ہے۔

Читайте на сайте