کشمیر کے مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں 10.05.2018 12:24 Ur.mehrnews.com ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں فوج کے ساتھ لڑ کر کسی کو آزادی نہیں مل سکتی۔۔