World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

Читайте на сайте