پشاور میں ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور میں جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔