World News in Urdu

امریکی صدر کا ایران کے خلاف اقدامات کے لئے عرب حکام سے فیس اور اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے مزدور عرب حکمرانوں کو خطوط لکھے ہیں جن میں ایران کے خلاف امریکی اقدامات کے سلسلے میں فیس اور اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا گيا ہے۔

Читайте на сайте