ٓآسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے7 افراد کی لاشیں برآمد 12.05.2018 15:55 Ur.mehrnews.com آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔