World News in Urdu
Май
2018

Новости за 12.05.2018

Ur.mehrnews.com 

اتحاد اور علمی پیشرفت و ترقی، عالم اسلام کی اہم ضرورت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتحاد ، یکجہتی اور علمی پیشرفت و ترقی کو عالم اسلام کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: دنیائے اسلام کو علم کے تمام شعبوں میں سنجیدگی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت کی ضرورت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز کے پردیس علاقہ میں د ھماکے کے نتیجے میں عمارت گرنے سے مالی نقصان

اہواز کے علاقہ پردیس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے سے 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ ملبے میں پھنسے ہوئے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ہیں۔