World News in Urdu

وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے 25 سیاح ڈوب گئے/ 4 لاشیں برآمد

پاکستان کے علاقہ وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے پل پر کھڑے 25 سے زائد سیاح " نالہ جاگراں " میں جاگرے جن میں سے اب تک چار افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔

Читайте на сайте