World News in Urdu

افغانستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 افراد ہلاک 30 زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте