World News in Urdu

عراق کے بعض صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق صدر پارٹی سر فہرست

عراق کے بعض صوبوں ميں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی صدر پارٹی سر فہرست ہے جبکہ فتح اور نصر پارٹیاں دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

Читайте на сайте