World News in Urdu
Май
2018

Новости за 14.05.2018

Ur.mehrnews.com 

انڈونیشیا میں خودکش حملے میں 4 حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 4 حملہ آور دہشت گرد ہلاک جبکہ 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کا بیان ہندوستان کے مؤقف کی تائيد

ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کا ممبئی حملوں کے بارے میں بیان گمراہ کن/ پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو ہندوستانی وزير اعظم مودی کے بیان کی تائيد اور گمراہ کن قراردیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔