World News in Urdu

امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ باقاعدہ کھول دیا

فلسطین پر اسرائیل کے 70 سالہ غاصبانہ قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ سرکاری طور پر کھول دیا ہے۔

Читайте на сайте