World News in Urdu

فلسطین کے بارے میں اسلامی ممالک کا بین الپارلیمانی اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں آج صبح فلسطین کے بارے میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں اور اراکین کا اجلاس منعقد ہوا۔

Читайте на сайте