World News in Urdu

شیراز میں آیت اللہ ایمانی کی یاد میں مجلس ترحیم

شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم میں صوبہ فارس میں نمائندہ ولی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ مرحوم آيت اللہ شیخ اسداللہ ایمانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔

Читайте на сайте