نواز شریف غدار اور ہندوستان کے ترجمان ہیں
پاکستان کے سابق صدر اور فوجی سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف ہندوستان کے ترجمان بن چکے ہیں،انہوں نے ملک سے غدار ی کا ارتکاب کیا ہے ۔