World News in Urdu

ایران اور ترک وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

Читайте на сайте