World News in Urdu
Май
2018

Новости за 15.05.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزير خارجہ کی 4 یورپی ممالک کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ برسلز کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا اور باہمی تعلقات کے سلسلے میں اٹلی ، آسٹریا، بلغاریہ اور اسپین کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں پل گرنے سے 18 افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں زیر تعمیر پل گرنے سے کم سے کم 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں تاہم اب بھی کئی افراد پل تلے دبے ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف اور موگرینی کی ملاقات تعمیری اور مفید رہی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی باہمی ملاقات تعمیری اور مفید رہی۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف اور مزگرینی کی ملاقات تعمیری اور مفید رہی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی باہمی ملاقات تعمیری اور مفید رہی۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افراد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اب تک 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 2 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں صدر اتحاد کو برتری حاصل

عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل " سائرون " نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے اتحاد کے سربراہ مقتدی صدر نے حکمت اور الوطنیہ اتحاد کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پارلیمنٹ کا عام اجلاس

ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے شاہد خاقان عباسی کے نواز شریف کے حق میں بیان کو مسترد کردیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے نواز شریف کی حمایت میں وضاحتی بیان پر اپوزیشن ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور وزیر اعظم کے نواز شریف کے حق میں بیان کو مسترد کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ہماری زندگی کے لئے سماجی چینلز کی منصوبہ بندی

ہمارے بہت سے عقائد ان اطلاعات اور معلومات کے زیر اثر ہیں جن کی منصوبہ بندی ہمارے ذھن کے لئے کی جاتی ہے۔ہمارے زندگي کو کون سے لوگ اور کس طرح ہدایت کرتے ہیں ان سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں موجود ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔