World News in Urdu

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں صدر اتحاد کو برتری حاصل

عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل " سائرون " نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے اتحاد کے سربراہ مقتدی صدر نے حکمت اور الوطنیہ اتحاد کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на сайте