بغداد کے شمال میں مجلس عزا پر خودکش حملہ 16.05.2018 17:33 Ur.mehrnews.com عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔