World News in Urdu
Май
2018

Новости за 16.05.2018

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا

خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں امریکہ کے خلاف مظاہرہ

تہران میں امریکہ کے جاسوسی اڈے ( امریکی سفارتخانہ) کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی سفارتخانہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں کھولنے کی شدید مذمت کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہمدان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور امریکہ کے خلاف مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے اسلامی تعاون تنظیم سے امریکہ کے خلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فردوسی کا قومی جشن

حکیم طوس کی آرمگاہ پر ایران کے نامور شاعر فردوسی کا قومی جشن منایاگيا۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان کے سرحدی علاقہ

جنوب لبنان کے سرحدی علاقہ مارون الراس ،بواب فاطمہ اور ملیتا 33 روزہ جنگ کے دوران حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کی فداکاری اور شجاعت کا مظہر ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں/ امریکہ پر دباؤ برقرار کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے جرم ميں دباؤ برقرار کرنا چاہیے۔