کینیڈا کے وزیر اعظم کی مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر مبارکباد
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔