ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو رہا کردیا گيا 16.05.2018 16:18 Ur.mehrnews.com ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اور مہاتیر محمد کے اتحادی انور ابراہیم کو رہائی کے احکامات ملنے کے بعد اسپتال سے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔