ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کی ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے خصوصی نمائندے نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔