سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک 17.05.2018 10:47 Ur.mehrnews.com یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔