World News in Urdu
Май
2018

Новости за 17.05.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں کچھ نہیں کرسکتا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: بیت المقدس اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دشمن کے قبضہ سے آزاد ہوجائےگا۔ امریکہ فلسطین کے مسئل میں کوئی غلطی نہیں کرسکتا ، امریکہ اور اس کے اتحادی، حقیقت اور الہی سنت کو بدل نہیں سکتے ۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان شاہی محل پر ہونے والے حملے کے بعد سے لاپتہ

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے دورہ امریکہ کے دوران فلسطین کے خلاف بیانات دیئے تھے محمد بن سلمان نے یہودی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینی امن قائم کریں یا چپ ہوجائیں۔امریکہ سے واپسی اور ریاض کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے ولیعہد محمد بن سلمان لاپتہ ہیں اور انھیں کسی ٹی وی پروگرام میں نہیں دیکھا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کی آزادی الہی سنت / امریکہ کچھ نہیں کرسکتا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت قراردیتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی کے فضل و کرم سے فلسطین دشمن کے قبضہ سے آزاد ہوجائےگا۔ امریکہ اور اس کے اتحادی، حقیقت اور الہی سنت کو بدل نہیں سکتے ۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزير خارجہ کی امریکہ کی ہمراہی کرنے پر سعودی عرب کی سرزنش

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکہ کی ہمراہی کرنے پر سعودی عرب کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے متعدد بار ثابت کردیا ہے کہ وہ بڑے شیطان امریکہ کا طرفداراور حامی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اسمبلی اجلاس کے دوران حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کا بڑے شیطان کے ساتھ تعاون جاری/ حزب اللہ کے خلاف پابندیوں کی بھر پور حمایت

خادم الحرمین الشریفین ملک سلمان کی جانب سے بڑے شیطان امریکہ کا بھر پور تعاون اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے خادم الحرمین نے امریکہ کی جانب سے لبنان کی اسلامی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے خلاف امریکی پابندیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام دژکام کو صوبہ فارس میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین لطف اللہ دژکام کو صوبہ فارس میں نمائندہ ولی فقیہ اور شیراز کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے سربراہ سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکی کلی الماس میں کارروائی کے دوران کالعدم وہابی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ 3 دہشت گردوں سمیت مارا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسلامی تعاون تنظیم کو فلسطینیوں پراسرائیل کی بربریت کے خلاف عملی قدم اٹھانا چاہیے

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف عملی قدم اٹھانا چاہیے۔