اسرائیلی وزیر کی حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی دھمکی 17.05.2018 15:40 Ur.mehrnews.com اسرائیلی حکومت کے داخلی سکیورٹی کے وزير نے حماس کے رہنماؤں کو دوسری بار قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔